Orange Cranberry Sharbat Tips in Urdu - Orange Cranberry Sharbat Totkay

اورنج کرین بری شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Cranberry Sharbat Recipe In Urdu

اشیاء:
چینی دو کپ
کسا ہوا سنگرے کا چھلکا دو ٹی سپون
تازہ یا جمی ہوئی کرین بریاں دو کپ
ان فلیورڈ جیلاٹین الفافہ(25اونس)
دودھ تین کپ
اورنج جوس ایک کپ
ترکیب:
درمیانے سوس پین میں چینی ، جیلاٹین اور سنگترے کا کسا ہوا چھلکا ملا دیں۔ دودھ ڈالیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں ۔ حتیٰ کہ چینی اور جیلاٹین گھل جائے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر کریں بریوں اور نج جوس کو پیوری کر یں۔ یہاں تک کہ ملائم ہو جائیں۔ دود ھ کا آمیزہ ڈال کریک جان کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید