Orange Cream Sharbat Tips in Urdu - Orange Cream Sharbat Totkay

اورنج کریم شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Cream Sharbat Recipe In Urdu

اشیا:
اورنج جوس دو کپ
اورنج مارمالیڈ کپ
ڈیری ساور کریم ایک کپ
چینی 4/3کپ
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
ترکیب:
درمیانے سائز کے پیالے میں اورنج جوس، چینی مار مالیڈ ملائیں اس میں ہاف اینڈ ہاف اور ساور کریم شامل کر دیں۔ اس آمیزے کو 5*9کیلوف پین میں ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریز کرنے کے لئے اسے تین گھنٹے تک فریزر میں رکھ دیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید