Orange Ice Cream Tips in Urdu - Orange Ice Cream Totkay

اورنج آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Ice Cream Recipe In Urdu

اورنج مارملیڈ اور چینی کو خوب اچھی طرح ملا لیں اور پندرہ منٹ کے لئے الگ رکھ دیں
کنڈینسڈ مِلک میں کریم ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب جھاگ جھاگ ہو جائے
مرکب میں اورنج جوس اور مارملیڈ ڈال کر پھینٹ لیں
انڈے کی سفیدیوں کو ایگ بیٹر میں اتنا پھینٹیں کہ سفید یاں جھاگ جھاگ ہو جائیں اور مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
پھینٹی ہوئی سفیدیوں کو مرکب میں ملا لیں
اورنج آئس کریم فریزر میں جمنے کے لئے رکھ دیں
اگر پسند کر یں تو اورنج آئس کریم کو سنگترے کے ٹکڑوں کے ساتھ سجا کر پیش کر یں

More From Homemade Icecream - مزید