Orange Pineapple Yogurt Tips in Urdu - Orange Pineapple Yogurt Totkay

اورنج پائن ایپل یو گرٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Pineapple Yogurt Recipe In Urdu

اشیاء:
اورنج فلیور ڈ جیلاٹین 1پیکج(تین اونس)
اورنج جوس ایک کپ
کسا ہوا پائن ایپل جوس کے ساتھ ایک کین(18اونس)
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
چینی کپ
لین جوس ایک ٹیبل سپون
سادہ یوگرٹ دو کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں جیلاٹین اور چینی ملائیں۔ اور نج جوس ڈال دیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ یہاں تک کہ جیلاٹین گھل جائے۔ لیمن جوس اور پائن ایپل جوس ملا دیں۔ بڑے پیالے میں یوگرٹ (دہی) ڈال کر چمچ سے نرم کر یں۔ جیلاٹین کا آمیزہ اس میں شامل کر دیں۔ اس کے بعد پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں۔ 5*9لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں لگا دیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید