Orange Squash Tips in Urdu - Orange Squash Totkay - Tip No. 1420

Urdu Totkay Orange Squash اورنج اسکوائش (Tip No. 1420) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Orange Squash Recipe In Urdu

اورنج اسکوائش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1420


اشیاء:
سنگترے کا رس دو درجن سنگتروں کا
ٹارٹارک ایسڈ ایک تولہ
چینی آدھا کلو گرام
لیموں کا رس چھ قطرے
ترکیب:
سب سے پہلے چینی کا قوام اچھی طرح سے تیار کر لیا جائے اور پھر اس میں سنگتروں کا رس ڈال دیا جائے ۔ پانچ منٹ تک اسے پکنے دیں اور جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور جب بالکل ٹھنڈا ہو جائے تو لیموں کا رس اور ٹارٹارک ایسڈ بھی اس آمیزے میں شامل کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اورنج اسکوائش تیار ہے۔ اسے صاف اور خشک بوتلوں میں محفوظ کر لیں اور حسب ذائقہ نوش جاں فرمائیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen