Osmanthus Scallops Tips in Urdu - Osmanthus Scallops Totkay - Tip No. 1997

Urdu Totkay Osmanthus Scallops اوس منتھن سکالپس (Tip No. 1997) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Osmanthus Scallops Recipe In Urdu

اوس منتھن سکالپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1997

اجزاء:
انڈے 8عدد
تازہ دھنیا حسب ضرورت
سرکہ دس ملی لیٹر
ایم ایس جی حسب ذائقہ
سکالپ (صدفی مچھلی ، مچھلی کی ایک قسم ) 50گرام
چربی 150گرام
نمک حسب ذائقہ
کچلے ہوئے پیاز ضرورت کے مطابق
ترکیب تیاری:
سکالپ کے سخت حصے کاٹ دیں۔ اسے دھوکر نچوڑ لیں۔ ان کو ہیٹ پروف پیالے میں رکھ دیں۔ پانی شامل کر دیں۔ اسے بھاپ دان میں رکھ کر پکائیں حتیٰ کہ نرم ہو جائے۔ بھاپ دان سے نکا ل لیں۔ دھنیے کے چند پتے ڈالیں۔ ایک پیالے میں انڈے ، سکالپ ، سرکہ ، ایم ایس جی ، نمک اور پیاز سے حسب ذائقہ اسے مصالحہ لگا ئیں۔
پکانے کی ترکیب :
تیز آگ پر پین میں چربی پگھلا ئیں۔ جب گرم ہو جائے تیار شدہ انڈے اور سکالپ آمیزہ ڈال دیں۔ پکنے تک سٹر فرائی کر یں۔ پلیٹ میں ڈال لیں۔ دھنیے کے پتوں سے سجائیں۔ اور پیش کر یں۔

More From Chinese Food