Oyakodon Tips in Urdu - Oyakodon Totkay

اویا کوڈون کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Oyakodon Recipe In Urdu

مرغی کے گوشت کو باریک چوپ کرلیں
ایک سوس پین میں یخنی، پیاز، مرغی کا گوشت، چینی اور سویا سوس ڈال کر ابال لیں
اس کے بعد 3-4منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
اب اس میں مٹر ڈال کر مزید 1منٹ کے لئے ابال لیں
اس کے بعد پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر پکائیں
جب انڈے گاڑھے ہو کر جمنے لگیں تو چولہے سے اتارلیں
اب چاولوں کو سرونگ ڈش میں نکال لیں اور اس پر مرغی اور انڈے کا مکسچر ڈال کر سرو کر یں

More From Worldwide Food - مزید