Pai Fish Roll Tips in Urdu - Pai Fish Roll Totkay

پائی فش رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pai Fish Roll Recipe In Urdu


اجزاء:
انڈے دو عد د
آلو 400گرام
مچھلی 400گرام
نمک ڈیڑھ ٹی سپون
مکھن یا کوکنگ آئل مناسب
کالی مرچیں 1ٹی سپون
ڈبل روٹی کے باریک ٹکڑے 2ٹی سپون
لیمن جوس 1سپون
طریقہ:
مچھلی دھو کر اسے بھانپ لیں ۔جب گل جائے تو اسے ڈھنڈا کرلیں ۔کانٹے نکال دیں ۔ اب اسے بڑے پیالے میں ڈال کر
باریک کیاہوا پیاز ،کالی مرچیں اور لیمن جوس ڈلیں۔اچھی طرح ملائیں ۔اگر نمدار ہو تو فرائی پان میں گرم کر کے خشک کر لیں۔
آلو ابالیں یہاں تک کہ وہ گل جائیں۔ان کے چھلکے اتا ر دیں اور آ لوؤ ں کو اچھی طرح ملیں ،گوندھیں ،نصف ٹیسپون نمک
ڈالیں انڈے کو پھینٹ کر اپنے پاس رکھ لیں اور ڈبل روٹی کے ٹکڑے پیس کر رکھ دیں ۔آلو کا پیسٹ ہتھیلی پر پھلادیں
مچھلی کا آ میزہ دو کھانے کے چمچے کے برابرلیں اور اس کے مر کز میں رکھ دیں ۔ان کے سر اٹھا کر مر کز بنائیں ۔جب تمام
رول تیار ہو جائیں تو ہر ایک رول پھینٹے ہوئے انڈ ے میں ڈبو کر نکالیں اور پھر اسے تل لیں ۔ٹماٹر ساس اور سلاد کے ساتھ
پیس کریں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید