Chapli Kabab Tips in Urdu - Chapli Kabab Totkay

چپلی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chapli Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ(صاف اور باریک پسا ) کلو
پیاز(درمیانی) دو عدد
ثابت دھنیا(موٹا کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
انڈے ایک یا دو
اناردانہ(موٹا کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ چائے کا چمچ
ہری مرچ ادرک باریک ایک کھانے کا چمچ
مکئی کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
گھی ایک کھانے کا چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
کٹی مرچ دو چائے کا چمچ
ترکیب:
تمام اجزاء کو ملا لیں اب انڈے کا آملیٹ بنائیں وہ بھی مسل کر قیمے میں ملا دیں آدھا گھنٹہ کے لئے رکھ دیں پھر چپٹے کباب بنا کر فرائی کر لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید