Laziz Tikkay Tips in Urdu - Laziz Tikkay Totkay

لذیذ تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Laziz Tikkay Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک پاؤ
گھی 50گرام
دہی 125گرام
نمک، مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
نمک، سرخ مرچ، سوکھا دھنیا، گرم مصالحہ باریک پیس کر دہی میں اچھی طرح ملا دیں۔ اب گوشت کے ٹکڑے دہی میں ڈال کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک گھنٹے بعد گوشت کے ٹکڑوں کو سلاخوں پر پرو کر دہکتے ہوئے کوئلوں پر سرخ کر لیں اور ساتھ ساتھ گھی ٹپکاتے جائیں۔ تیار ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں۔

More From Kebab Aur Tikka - مزید