Rasgullay Number Six Tips in Urdu - Rasgullay Number Six Totkay

رس گلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rasgullay Number Six Recipe In Urdu


اجزاء:
پنیر
#چینی
دودھ
بادام،پستہ،روح کیوڑہ
ترکیب:
رس گلے پک کر تیار ہو جائیں تو نکال لیجئے ۔دو کلو دودھ پک کر سات سو پچھتر گرام رہ جائے تو اس میں آدھ کلو موٹی ملائی پھینٹ کر ڈال دیجئے ۔اس سے ذائقے میں اضافہ ہوتا ہے ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید