Pakoray Tips in Urdu - Pakoray Totkay - Tip No. 675

Urdu Totkay Pakoray پکوڑے (Tip No. 675) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pakoray Recipe In Urdu

پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 675

بیسن کو گھول لیں ،سخت نہ ہو ۔
تمام چیزیں گھی کے سوائے اس میں شامل کریں
 دس منٹ کے لئے پڑا رہنے دیں۔
کڑاہی میں اتنا تیل گرم کریں کہ ڈالے جانے والے پکوڑے ڈوب جائیں ۔
پکوڑے ڈال کر دو نو ں طرف سے تلیں ۔
سرخ ہونے سے پہلے نکال لیں اور چٹنی کے ساتھ کھائیں ۔

More From Ramadan Pakwan