Mazedar Palak Badamon Ke Sath Tips in Urdu - Mazedar Palak Badamon Ke Sath Totkay

مزیدار پالک باداموں کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mazedar Palak Badamon Ke Sath Recipe In Urdu

مکھن گرم کرکے پیاز فرائی کریں یہاں تک کے نرم ہو جائیں
پالک شامل کریں اور نمک مرچ ڈال کر 10 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں
دہی ملائیں اور پالک کا آمیزہ فرائنگ پین سے نکال لیں
اسی پین میں بادام ہلکے بھون لیں اور پالک کے آمیزے میں شامل کر کے سرو کریں

More From Pakistani Sabzi - مزید