Palak Cauliflower Chicken Tips in Urdu - Palak Cauliflower Chicken Totkay

پالک گوبھی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Cauliflower Chicken Recipe In Urdu

ایک دیگچی میں چکن، پیاز، ہلدی، لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب پالک دھوکر ایک چٹکی ہلدی کے ساتھ بھگو دیں پھر ایک دیگچی میں ڈال کر اس کا اپنا پانی خشک کریں اور چوپر میں پیس لیں۔
جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پھول گوبھی اور پالک ڈال کر ہلکا سا بھون کر دَم پر رکھیں۔
پھر ادرک، ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔
آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Different Chicken - مزید