Palak Chole Tips in Urdu - Palak Chole Totkay - Tip No. 4776

Urdu Totkay Palak Chole پالک چھولے (Tip No. 4776) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Khane in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Chole Recipe In Urdu

پالک چھولے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4776

کابلی چنے صاف کریں
کابلی چنے دھوئیں
کابلی چنے رات بھر کے لیے بھگو دیں
اگلے روز انہیں دوبارہ دھوئیں اور نچوڑ لیں
ان میں 1 کپ پانی اور نمک شامل کریں اور 4 تا 5 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں
-ٹھندا کرنے کے لیے ایک جانب رکھ دیں
پانی کی دیگچی گرم کریں اور اس میں پالک کے پتے 2 تا 3 منٹ تک دھوئیں۔ اس کے بعد انہیں نچوڑ لیں اور ایک بلینڈر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
ایک پین میں گھی گرم کریں
گھی میں سبز مرچیں اور لہسن شامل کر کے انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری رنگت کے حامل بن جائیں
ٹماٹر اور ادرک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے
پانی کے ہمراہ کابلی چنے اور نمک شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
پالک پیسٹ۔ لیموں کا رس (جوس)۔ پنجابی گرم مسالہ اور سوکھا دھنیا (پسا ہوا) شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں اور 4 تا 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
دھنیاکے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Khane