Palak Ka Soup Tips in Urdu - Palak Ka Soup Totkay - Tip No. 1560

Urdu Totkay Palak Ka Soup پالک کا سوپ (Tip No. 1560) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Ka Soup Recipe In Urdu

پالک کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1560

اشیاء:
تازہ پالک ایک کلو
یخنی ایک لیٹر
کارن فلور ایک بڑا چمچ
نمک اور کالی مرچ انچ
ترکیب:
دیگچی میں پانی خوب گرم کر لیں، اس میں پالک ڈالیں پانچ منٹ بعد نکال کر ٹھنڈے پانی کے پیالے میں ڈال دیں۔ اب پالک کو ٹھنڈے پانی سے نکال کر بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ ایک دیگچی میں پسی ہوئی پالک ،نمک، مرچ اور کچھ دیر بعد یخنی بھی ڈال دیں۔ دس منٹ تک پکنے دیں۔ کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر ڈال دیں۔ جب سوپ گاڑھا ہو جائے تو کسی گہرے برتن میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Soup