Palak Kay Pattay Tips in Urdu - Palak Kay Pattay Totkay

پالک کے پتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Kay Pattay Recipe In Urdu

اشیاء:
پالک کے پتے 20عدد
دہی آدھا پاؤ
گھی آدھا پاؤ
بیسن ایک پاؤ
زیرہ ایک چمچ
نمک، مرچ حسب پسند
ترکیب:
پالک کے پتے صاف پانی میں دھویں۔ بیسن کو پتلا گوندھ کر اس میں نمک، مرچ، زیرہ ملا دیں۔ اب پتوں کو پہلے دہی میں ڈبو یں پھر نکال کر بیسن لگائیں اور گرم گرم گھی میں تل لیں۔ بیسن پک جائے تو نکال لیں۔ اس طرح باری باری تمام پتے تل لیں۔ اروی کے پتے بھی اس طرح تیار کئے جا سکتے ہیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید