Palak Ke Roll Tips in Urdu - Palak Ke Roll Totkay - Tip No. 5154

Urdu Totkay Palak Ke Roll پالک کے رولز (Tip No. 5154) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Ke Roll Recipe In Urdu

پالک کے رولز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5154

فلنگ بنانے کے لیے اس میں مکھن گرم کریں اور اس میں مشروم،لیمن جوس،نمک اور کالی مرچ ڈالیں
3 منٹ کے لیے پکائیں اور اسے ٹھنڈا کر لیں
پالک دھو کر سوس پین میں ڈالیں
پانی نہ ڈالیں 2 منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر پکائیں
پھرپالک کا پانی ٹھنڈا کر کے نچوڑ لیں
بیکنگ میں چکنا کریں
پالک کو اچھی طرح پیس لیں اور ایک پیالے میں مکھن،انڈوں کی زردیاں، جائفل اور نمک مرچ ڈال کر پھینٹ لیں
دوسرے پیالے میں سفیدیوں کوپھینٹ لیں لیکن خشک نہ ہونے دیں
پھر اسے پالک میں ملا دیں
پالک کے آمیزے کو بیکنگ پین میں ڈال کر425 درجہ حرارت پر 12 منٹ کے لیے بیک کریں
چیز کو ایک شیٹ پر چھڑکیں اور بیک کیا ہوا آمیزہ الٹا کر کے اس پر ڈالیں
10 منٹ تک ٹھنڈا کریں پھر کاغذ نکال دیں
مشروم پانی سے باہر نکال لیں اور لیکوڈ محفوظ کرلیں
مشروم میں دہی، دھنیہ اور نمک مرچ ملائیں
اگر گاڑہا ہو جائے تو تھوڑا سا لیکوڈ ڈالیں
فلنگ کو پالک کی روٹی پر پھیلا دیں
اطراف خالی رکھیں
لمبائی سے لپیٹنا شروع کردیں
پھر اسے ٹھنڈا کر کے سائس بنالیں

More From Fast Food