Machli Aur Palak Tips in Urdu - Machli Aur Palak Totkay

مچھلی اور پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Aur Palak Recipe In Urdu

ساگ ابال کر پیس لیجئے
مچھلی کو نمک، لال مرچ اور لہسن لگاکر تین گھنٹے تک پڑا رہنے دیجئے
پھر اسے تل کر کڑاہی یا فرائی پین سے نکال لیجئے
اب اسی گھی میں ساگ اور پانی کے ساتھ پیسا ہوا مصالحہ بھونئے اور اسے تھوڑا پکا کر اس میں مچھلی کے ٹکڑے رکھ کر دم پر لگا دیجئے
بیس منٹ میں سالن تیار ہو جائے گا

More From Spinach And Saag - مزید