Palak Or Cheez Bhary Aalo Tips in Urdu - Palak Or Cheez Bhary Aalo Totkay

پلک اور چیز بھرے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Or Cheez Bhary Aalo Recipe In Urdu

آلوﺅ ں کو ہر طرف سے کٹ لگائیں اور 425 درجہ حرارت پر ڈیرھ گھنٹہ کے لیے بیک کریں
پالک دھو کر اس کے اپنے پانی میں 2 منٹ کے لیے گلا لیں
پھر اسے نچوڑ کر زائد پانی نکال لیں اور باریک کاٹ لیں
تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر 5 منٹ کے لیے پکالیں مگر براﺅن نہ کریں
بیک کیے ہوئے آلو لمبائی میں آدھے کرلیں اور ان کا گودا ڈال کر پیالے میں نکال لیں
آلوﺅں میں پالک، پیاز، نمک، مرچ، جائفل اور چیز ملائیں اور آلوﺅں کے خول میں تھوڑا تھوڑا مکسچر بھرلیں
آلوﺅں کو دوبارہ اوون میں 20 منٹ کے لیے رکھیں
گرم گرم سرو کریں

More From Potato - مزید