Palak Paneer Tips in Urdu - Palak Paneer Totkay

پالک پنیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Paneer Recipe In Urdu

پالک بغیر پانی کے ہلکی آنچ پر گلالیں اور پیسٹ بنالیں
چیز یعنی پنیر کو تل کر سنہری کر لیں
گھی گرم کریں اور پیاز، ادرک اور لہسن کو فرائی کرکے براﺅن کرلیں
ٹماٹر، مرچ پاﺅڈر، نمک اور میدہ شامل کر کے 5 منٹ پکائیں
پالک کی پیسٹ ڈالیں اور کچھ دیرپکائیں
آخر میں پنیر کے ٹکڑے ملا کر 3 منٹ پکائیں
گرم گرم سرو کریں

More From Pakistani Sabzi - مزید