Palak Ka Saag Tips in Urdu - Palak Ka Saag Totkay

پالک کا ساگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Ka Saag Recipe In Urdu

اشیاء:
پالک تیل یا گھی دو چمچ
نمک ایک چمچ
ترکیب:
پالک کو دھو کر کاٹ لیں۔ فرائی پین گرم کر یں اس میں تیل ڈال دیں جب گرم ہو جائے تو اس میں پالک اور نمک ڈال دیں۔ تین منٹ پکا ئیں ۔ لگاتار ہلاتے رہیں اور پھر گرما گرم پیش کر یں۔

More From Vegetable Dishes - مزید