Palm Ice Cream Tips in Urdu - Palm Ice Cream Totkay

پلم آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palm Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
تازہ پکے ہوئے لال آلو چے 8عدد
چینی 3 1/1کپ
ہاف اینڈ ہاف ایک پاؤنڈ
انڈے چار عدد
لیمن جوس دو ٹی سپون
ترکیب:
آلو چوں کو دھو لیں۔ بیج نکال دیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں آدھے آدھے آلو چوں کی دو انڈوں اور 4/3کپ چینی کی پیوری کر یں یہاں تک کہ سب چیزیں اچھی طرح مل جائیں۔ کسی بڑے برتن میں انڈیل دیں۔ بقیہ آلو چوں، انڈوں اور چینی کے ساتھ بھی ایسا ہی کر یں۔ پیوری کیے ہوئے پہلے مکسچر کے ساتھ ملا دیں لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف کو اس میں شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر فریز کر لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید