Panch Khuboon Wala Dum Nucht Tips in Urdu - Panch Khuboon Wala Dum Nucht Totkay

پانچ خوشبوؤں والا دم نچت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Panch Khuboon Wala Dum Nucht Recipe In Urdu

اشیاء:
بیف 500 گرام
پیپر کارن 5 گرام
دارچینی 10گرام
چینی پیاز 5گرام
وائٹ شوگر 50گرام
فائیوسپائس پاؤڈر 5گرام
سونف 5گرام
ادرک 10گرام
سوئی ساس 150 گرام
ترکیب:
گوشت تین سنٹی میٹر کیوب میں کاٹیں پیاز لمبے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ پیپر کارن اور سونف کو چیز کلاتھ میں لپیٹ لیں۔ گوشت کو فرائی پین میں اتنا سٹر فرائی کریں کہ بادامی رنگ ہو جائے ۔ کسی بھاری برتن میں ایک لیٹر پانی پیپر کارن اور سونف والی تھیلی سوئی ساس ،دار چینی، سفید چینی، پیاز اور ادرک ڈال کر جوش دیں اور گوشت شامل کر دیں۔ تین گھنٹے کھلے برتن میں مدھم آگ پکائیں ۔ گوشت پک جائے اور پانی ختم ہو جائے تو اتار لیں۔ڈش تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید