Paneer Tikka Tips in Urdu - Paneer Tikka Totkay - Tip No. 4766

Urdu Totkay Paneer Tikka پنیر تکہ (Tip No. 4766) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Tikka Recipe In Urdu

پنیر تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4766

دہی۔ ادرک پیسٹ۔ لہسن پیسٹ۔ پسی ہوئی مرچ ۔سرخ مرچ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی) ۔ پنجابی گرم مسالہ۔دھنیا۔ چاٹ مسالہ۔ آئل۔ اور نمک باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں تاکہ ایک میری نیڈ (Marinade) تیار ہو سکے
پنیر شامل کریں اور 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں تاکہ میری نیٹ (Marinate) ہو سکے
پنیر کے ٹکڑوں کو ایک پری۔ ہیٹ اوون میں 200o سی (400oایف) درجہ حرارت پروائر ریک (Wire Rack) پر ترتیب دیں اور گرل (Grill) کریں حتیٰ کہ پنیر ڈن (Done) ہو جائے۔ (تقریباً 15 منٹ)
اوون سے نکال لیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka