Kaghuz Main Lipti Huwai Murghi Tips in Urdu - Kaghuz Main Lipti Huwai Murghi Totkay

کاغذ میں لپٹی ہوئی مرغی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaghuz Main Lipti Huwai Murghi Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی ڈیڑھ کلو گرام(بیس برابر ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
ادرک دو کھانے کے چمچے(کاٹ لیں)
ہری پیاز چھ عدد (باریک کاٹ لیں )
گوشت 100گرام (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
گریس پروف کاغذ کے لفافے 20عدد
ا۔
نمک دو کھانے کے چمچے
اجینو موٹو ایک چائے کا چمچہ
آئسٹر سوس ایک کھانے کا چمچہ
ادرک کا رس کھانے کا چمچہ
پانی دو کھانے کے چمچے
کارن فلور کھانے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
تیل ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
الف حصے کی تمام اشیاء مرغی کے گوشت میں ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔پھر مرغی، گوشت ، ادرک ، پیاز لفافوں میں ڈال کر سٹیپلر سے اچھی طرح بند کر دیں اور 8منٹ تیل میں تلیں۔ ڈش تیار ہے۔

More From Tala Hua Chicken - مزید