Achar Papeta Tips in Urdu - Achar Papeta Totkay - Tip No. 1201

Urdu Totkay Achar Papeta اچار پپیتا (Tip No. 1201) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Papeta Recipe In Urdu

اچار پپیتا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1201

اشیاء:
کچا پپیتا آدھا کلو گرام
سرخ مرچ ایک چمچہ (پسی ہوئی )
سرکہ حسب ضرورت
نمک ایک چمچہ
رائی ایک چمچہ
ترکیب:
کچے پپیتے کو چھیل کر پانی میں دو تین منٹ تک اچھی طرح سے ابال لیا جائے اور پھر پانی پھینک دیا جائے۔ پپیتے پر نمک چھڑک کر اسے ایک دن تک دھو پ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ جائے تو مرتبان میں ڈال کر اس کے اوپر اس قدر سرکہ ڈالیں کہ یہ اچھی طرح سے ڈوب جائے ۔ پھر اس میں رائی اور مرچیں بھی ڈال دی جائیں اور اس کے منہ کو اچھی طرح سے بند کر دیا جائے۔ پندرہ دن میں نہایت ہی عمدہ اچار تیار ہو جائے گا۔ حسب خواہش یہ ذائقے دار لذت بھر ا اچار استعمال کریں۔

More From Pickle