Paalak Paratha Tips in Urdu - Paalak Paratha Totkay - Tip No. 4809

Urdu Totkay Paalak Paratha پالک پراٹھا (Tip No. 4809) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paalak Paratha Recipe In Urdu

پالک پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4809

ایک بلینڈر میں پالک اور لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ پانی شامل کر کے بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
تمام اجزائے ترکیبی بشمول پالک پیسٹ باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں۔ حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
ایک گرم توا پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں۔ پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں۔ اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براؤں دھبے نمودار ہو جائیں
تازہ دہی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora