Parathay Sadah 1 Tips in Urdu - Parathay Sadah 1 Totkay - Tip No. 2804

Urdu Totkay Parathay Sadah 1 پر اٹھے سادہ (Tip No. 2804) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Parathay Sadah 1 Recipe In Urdu

پر اٹھے سادہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2804

اشیاء:
آٹا کلو
نمک حسب پسند
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
آٹے میں تھوڑا سا نمک ملا کر اور پانی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیجئے۔ اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیجئے۔ آٹے میں سے ایک پیڑا لیجئے اور اس کے اندر ایک چائے کا چمچہ گھی لگا کر پیڑا بنائیے۔ اس پیڑے کو درمیان میں سے دو کر کے تھوڑا سا گھی اور لگائیے اور دوبارہ پیڑا بنائیے۔ اب اس پیڑے کو روٹی کی طرح بیل کر گرم توے پر ڈال دیجئے اور دونوں طرف گھی لگائیے۔ سرخ ہونے پر اتار لیجئے اورگرم گرم تناول فرمائیے۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora