Pista Aur Zaitoon Ka Salad Tips in Urdu - Pista Aur Zaitoon Ka Salad Totkay

پاسٹا اور زتیون کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pista Aur Zaitoon Ka Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
خشک پیسٹا 250گرام
بلیک اولیومٹو نڈ 155گرام
زتیون کا تیل 3چائے کا چمچ
پیاز چھوٹا کترا ہوا آدھا
پسا ہوا پودینہ ایک کھانے کا چمچ
بالا ئی والی کریم 4کھانے کے چمچ
لیمن جوس 2چائے کے چمچ
کالی مرچ حسب ذائقہ
تیا کرنے کا طریقہ:
پیسٹا کو ایک برتن میں کافی زیادہ ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ابا لیں ۔ نرم ہونے پر نکا ل کر خشک ہونے پر ایک پیالے میں رکھ دیں ۔ آٹھ اولیو کے سلائس بنا کر انہیں پیسٹا میں ڈال دیں۔ایک فرائی پین میں تیل
کو گرم کریں اور اس میں پیاز کو بھونیں اب اس پیاز کو باقی اولیوزکے ساتھ ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں باقی اجزاء بھی ڈال کر مکس کریں۔اب اولیوپیسٹ کو پیسٹا پر ڈالیں اور تھوڑی سی پودینے کی پتیا ں چھڑکیں۔

More From Mixed Salad - مزید