Pasita Salad Tips in Urdu - Pasita Salad Totkay

پاسٹا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pasita Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
چھوٹا پسیٹا 4اونس
مرغی کی یخنی 300ملی لیٹر
سبزپیاز۔ سبزحصہ لمبا لمبا ایک عدد
ٹماٹرآدھے کٹے ہوئے 4
پسا ہوا لہسن ذرا سا
تازہ دھنیا کٹا ہوا ایک کھانے کے چمچ
پنیر کدوکش کیا ہوا 40اونس
لیمن ونیگریٹ حسب خواہش
تیار کرنے کا طریقہ:
دس منٹ تک اُبلتے ہوئے پانی (نمکین )میں پسیٹا رکھ کر نکا ل لیں اور نچوڑ لیں ، پھر سلاد ، لہسن ، پسیٹا، اور دھنیا ، پیالے میں مکس کر لیں ۔اس کے اوپر ونیگریٹ ڈال دیں۔

More From Mixed Salad - مزید