Peach Drink Tips in Urdu - Peach Drink Totkay

پیچ ڈرنک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Peach Drink Recipe In Urdu

بلینڈر میں کٹے آڑو، چینی، لیموں کا رس، ٹھنڈا پانی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں
پھر گلاس میں نکال لیں
پودینے کے پتے اور آڑو کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید