Peach Ice Cream Tips in Urdu - Peach Ice Cream Totkay

پیچ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Peach Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈے دو عدد
ملک ایک کپ
امنڈا یکسٹر یکٹ 8/1ٹی سپون
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
چینی 1کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون
چلکا اترے پکے ہوئے آڑو پانچ عدد
ترکیب:
بڑے پیالے میں انڈے پھینٹیں۔ یہاں تک کہ گاڑھے اور لیموں کے رنگ کے ہو جائیں۔ ان میں چینی ملا کر پھینٹیں اور دودھ ملا دیں۔ ونیلا اور آمنڈا یکسٹر یکٹ بھی شامل کر دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ آڑؤوں کو گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں اس میں انڈے کا آمیزہ اور پھینٹی ہوئی آئس کریم ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں فریز کر لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید