Panjut Cabbage Tips in Urdu - Panjut Cabbage Totkay

پینٹ کیب ایج کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Panjut Cabbage Recipe In Urdu

اجزائے ترکیبی :
جیاوء کائی(ایک قسم کی گوبھی جو خاص کر چین کے شہان ڈونگ صوبے میں اُگتی ہے، اگر یہ دستیاب نہ ہو تو اس کا متبادل کوئی بھی چینی گو بھی ہے۔)250
ویجی ٹیبل آئل 24ملی لیٹر
سوئی سوس دس ملی لیٹر
سرکہ 15 ملی لیٹر
کارن سٹارچ پانی میں تحلیل حسب ضرورت
چینی پانچ گرام
پیرن کا رن آئل حسب ِ ذائقہ
ترکیب تیاری:
گوبھی کے مرجھائے ہوئے پتے اور جڑوں کا حصہِ کاٹ دیں۔ دھوئیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
ویجی ٹیبل آئل اور پیپر کارن آئل کو پین میں تیز آگ پر گرم کر یں۔ یہاں تک کہ اس سے دُھواں اٹھنے لگے ۔ گوبھی ڈال دیں۔ اور سٹرفائی کر یں۔ چینی ڈال دیں، سوئی ساس اور سرکہ بھی ڈال دیں، ہلاتے رہیں حتیٰ کہ گوبھی تقریباََ پک جائے۔ کارن سٹارچ سیلیوشن اس میں ڈال کر ہلائیں۔ پلیٹ میں منتقل کر کے پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید