Mong Phali Ka Salad Leepto Kay Sath Tips in Urdu - Mong Phali Ka Salad Leepto Kay Sath Totkay - Tip No. 865

Urdu Totkay Mong Phali Ka Salad Leepto Kay Sath مونگ پھلی کا سلاد لپیٹو کے ساتھ (Tip No. 865) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mong Phali Ka Salad Leepto Kay Sath Recipe In Urdu

مونگ پھلی کا سلاد لپیٹو کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 865

اجزاء:
مونگ پھلی 500گرام
فرانسبین کی پھلیاں 125گرام
چیری ٹماٹر 125گرام
مشروم کے سلائس 60گرام
پائن نٹ 30گرام
فرائی کئے ہوئے گوشت کے پارچے چند
لپیٹوڈریسنگ کے لئے:
زتیون کا تیل 8کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے 30گرام
پنیر 30گرام
سفید سرکہ 4چائے کے چمچ
لہسن پسا ہوا ایک پوتھی
کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
مونگ پھلی کو بلینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں اور اس میں تھوڑا سا پانی ملا کر پیسٹ بناکر ایک برتن میں رکھ دیں ۔اب فرانسبین کی پھلیوں کو چھلیں پھر انہیں کھولتے ہوئے پانی میں دو منٹ تک پکائیں ۔ اس کے بعد نکال کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔ خشک ہونے پر مونگ پھلی کی پیسٹ میں ڈال دیں پھر اس میں چیری ٹماٹر ، مشروم ، پائن نٹ اور گوشت کے بارچے ڈال دیں ۔ ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر چند سیکنڈ تک ملائیں ۔ پھر اس مرکب کو سلاد پر ڈال کر کھائیں۔ یہ سلاد چار افراد کے لئے کافی ہے۔

More From Mixed Salad