Peshawari Halwa Darbesh Tips in Urdu - Peshawari Halwa Darbesh Totkay

پشاوری حلوہ (داربیش) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Peshawari Halwa Darbesh Recipe In Urdu

کڑاہی میں مکھن گرم کریں
اس میں سوجی کوسنہرا رنگ آنے تک بھونیں
اس میں گڑ ڈالیں
تیزی سے چمچہ ہلاتے ہوئے حلوے کے کناروں سے علیحدہ ہونے تک پکائیں
اس مین پستے بادام ڈال کر ڈش سجا کرپیش کریں

More From Halwa Jaat - مزید