Peshawari Kabab Parathay Kay Sath Tips in Urdu - Peshawari Kabab Parathay Kay Sath Totkay - Tip No. 4138

Urdu Totkay Peshawari Kabab Parathay Kay Sath پشاوری کباب پراٹھے کے ساتھ (Tip No. 4138) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peshawari Kabab Parathay Kay Sath Recipe In Urdu

پشاوری کباب پراٹھے کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4138

ایک انڈا ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور اسے قیمہ میں ڈالیں
ٹماٹر، پیاز کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، انار دانہ، ہری مرچ، اور کارن فلور ڈال کر قیمہ کو اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
قیمہ کے پانچ حصے کر کے کباب بنا لیں
تیل گرم کر یں اور کبابوں کو ہلکی آنچ پر فرائی کر یں
باقی انڈوں میں پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں
توے پر تیل گرم کر کے فروزن پر اٹھا ڈالیں
آنچ ہلکی رکھیں
پراٹھے پر ایک بڑا چمچ انڈا ڈال کر پھیلا لیں
ایک چپلی کباب توڑ کر ڈالیں اوپر تھوڑا تیل ڈال کر احتیاط سے پلٹ دیں
جب دونوں طرف سے پراٹھا گولڈن ہو جائے تو اتار لیں
اسی طرح تمام پراٹھے تیار کر لیں اور گرما گرم ہری چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks