Peshawari Kebab Tips in Urdu - Peshawari Kebab Totkay

پشاوری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Peshawari Kebab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
چنے ایک کپ
پیاز ایک عدد بڑے سائز کا
لہسن پساہوا ایک چمچ
نمک حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ضرورت
گر مصالحہ ایک چمچ
ترکیب:
قیمے کو صاف کر کے پیس لیں کالے چنوں پر سے چھلکا اتار کر پیس لیں۔ پھر تمام چیزوں کو مکس کر لیں۔ پھر ان کی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا لیں۔ بڑے سے دیگچے کو آدھا پانی سے بھر لیں اور اس کے اوپر ململ کا کپڑا باندھ دیں۔ جب پانی کو جوش آئے تو ململ کے کپڑے پر ٹکیاں رکھ دیں اور بھاپ سے 50منٹ تک پکنے دیں ۔ پھر ان کو فرائی کر لیں اور کیچپ کے ساتھ کھائیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید