Pethay Ki Mithai Tips in Urdu - Pethay Ki Mithai Totkay - Tip No. 2930

Urdu Totkay Pethay Ki Mithai پیٹھے کی مٹھائی (Tip No. 2930) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pethay Ki Mithai Recipe In Urdu

پیٹھے کی مٹھائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2930

اشیاء:
پیٹھا آدھا کلو
چینی تین پاؤ
ترکیب:
پیٹھا چھیل کر صاف کر لیں۔ پیٹھا بہت عمدہ قسم کا ہونا چاہیے اس کے بیج نکال دیں اور برابر کے چوکور یا لمبے ٹکڑے کر لئے جائیں۔ اب ان کا کانٹے سے اچھی طرح سے گود لیں اور پھر پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ جب نیم گلا ہو جائے تو چینی کا شیرہ بنالیں اور اس میں پیٹھے کے ٹکڑے ڈال کر پکائیں۔ جب شیرہ گاڑھا ہو کر پیٹھے کے ٹکڑوں پر جمنے لگے تو اتار لیں۔ اور اس میں کیوڑہ ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے رکھ دیں۔ اب یہ ٹکڑے علیحدہ علیحدہ ایک تسلے میں پھیلا دئیے جائیں۔ خشک ہونے کے بعد کھائیں گے تو بہت لذت دیں گے۔

More From Punjabi Desserts And Sweets