Phaliyan Pulao Tips in Urdu - Phaliyan Pulao Totkay

پھلیاں پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Phaliyan Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول آدھ کلو
بند گوبھی تین چھٹانک
فریز شدہ پھلیاں آدھ پاؤ
سبز پیاز تین عدد
لائٹ سویا سوس ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پکے ہوئے چاولوں کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر نکا لیں گیلے چاول بڑے منہ کی دیگچی میں ڈال کر ان پر بند گوبھی ، پھلیاں، سبز پیاز پھیلا دیں۔ دیگچی کو ڈھانپ کر چھ سات منٹ تک پکائیں اب ان پر سویا سوس اور نمک چھڑک دیں۔ کپڑے سے دیگچی پکڑ کر ہلائیں کہ مکس ہو جائے تو آنچ چند سیکنڈ کے لئے تیز کر دیں اتار کر فوراََ گرم گرم پیس کر یں۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید