Pick Me Up Raita Tips in Urdu - Pick Me Up Raita Totkay - Tip No. 1351

Urdu Totkay Pick Me Up Raita پک می اپ رائتہ (Tip No. 1351) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tasty Raita in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pick Me Up Raita Recipe In Urdu

پک می اپ رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1351

اشیاء:
دہی ایک کپ (کیوب کیلئے)
چقندر نصف عدد(باریک کٹی ہوئی)
زیرہ آدھاٹی سپون (بھنا ہوااور پسا ہوا)
سرخ مرچ چوتھائی ٹی سپون (پسی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
یہ رائتہ تیا ر کرنے کے لئے سب سے پہلے ململ کے کپڑے میں دہی کو باندھ کر اسے لٹکا دیں تاکہ اس کا پانی نکل جائے اس کے بعد دہی کو ایک برتن میں لے کر اس میں نمک، سرخ مرچ، پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈرملا لیا جائے اور تھوڑا سا مکس کرنے کے بعد اس میں چقندر ملا کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر اسے آئس ٹرے میں نکال کر فریج میں ٹھنڈاہونے کے لئے رکھ دیں ۔ دوسرے والے دہی میں نمک ملا کر اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور پھر فریج میں جما ئے ہوئے دہی کے کیوب کو نکال کر اس دہی میں ملا دیا جائے۔ اس کے بعد بھنے ہوئے زیرے، سرخ مرچ پاؤڈر، کٹی ہوئی مرچ اور دھنیا کے پتے سجا دئیے جائیں اور استعمال کر یں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین رائتہ مختلف ڈشوں کے ہمراہ تناول فرمائیں۔

More From Tasty Raita