Ananas Ki Pudding Tips in Urdu - Ananas Ki Pudding Totkay

انناس کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ananas Ki Pudding Recipe In Urdu

اشیاء:
انناس آدھا کلو
چینی حسب پسند
انڈے چار عدد
دودھ ایک کلو
میدہ دو اونس
مکھن ایک کپ
ترکیب:
انناس کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے کر لیں۔ پاؤ بھر پانی میں ایک بڑا چمچ چینی ڈال کر اس میں کٹا ہوا انناس ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک اوون میں پکائیں پھر نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ میدے میں مکھن کو خو ب اچھی طرح مکس کر یں ۔ پھر انڈے توڑ کر ڈال دیں اور خوب اچھی طر ح پھینٹیں ۔ جب بالکل یکجان ہو تو ان میں انناس کے ٹکڑے ڈال دیں۔ ڈھکن بند کر کے بیس سے پچیس منٹ تک پکائیں ٹھنڈا کر کے کھائیں۔

More From Baked Dishs - مزید