Pistay Ka Korma Tips in Urdu - Pistay Ka Korma Totkay - Tip No. 4082

Urdu Totkay Pistay Ka Korma پستے کا قورمہ (Tip No. 4082) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pistay Ka Korma Recipe In Urdu

پستے کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4082

بادام کی گریاں نکالیے
انہیں گرم پانی میں ابال کر ان کے چھلکے الگ کر دیجئے اور ایک برتن میں پانی ڈال کر رکھ لیجئے
اب پہلے پیاز لال کر کے نکال لیجئے
پھر مصالحہ بھونیں
اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیے
جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے تو اس میں بادام ڈال دیجئے اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
گوشت گل جانے پر اسے ایک بار پھر بھونیں اور پھر پتیلی چولہے سے اتار لیجئے

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes