Pistay Aur Badam Wala Papeta Tips in Urdu - Pistay Aur Badam Wala Papeta Totkay

پستے اور بادام والا پپیتا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pistay Aur Badam Wala Papeta Recipe In Urdu

پپیتے کو چھیل کر اس کے دو ٹکڑے کر کے بیج نکالنے کے بعد ان پر لیموں کا عرق اور چینی چھڑک دیجئے
پھر ان پر پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر بادام اور پستے ڈال دیجئے
ریفریجریٹر یا برف میں رکھ کر جما لیجئے اور قاشیں کر کے نوش فرمائیے

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید