Pizza Ka Aata Taiyar Karein Tips in Urdu - Pizza Ka Aata Taiyar Karein Totkay - Tip No. 2283

Urdu Totkay Pizza Ka Aata Taiyar Karein پیزے کا آٹا تیار کر یں (Tip No. 2283) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pizza in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pizza Ka Aata Taiyar Karein Recipe In Urdu

پیزے کا آٹا تیار کر یں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2283

اجزاء:
میدہ ڈیڑھ پیالی
نمک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
پیسٹ (خمیر) ایک چائے کا چمچ
پانی (نیم گرم) دو تہائی پیالی
ترکیب:
آٹا چھان کر پیالے میں ڈالیں اور اس میں خمیر ملا لیں۔ آٹے میں تیل اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔ (10منٹ) یہاں تک کہ آٹا لچکدار ہو جائے۔ پیالے کو چکنائی لگائیں اور آٹا اس میں رکھ کر ایک گھنٹہ کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں۔ یہاں تک کہ وہ سائز میں ڈبل ہو جائے۔ آٹے کو دوبارہ آٹے والی سطح پررکھ کر3منٹ اچھی طرح گوندھ لیں۔ گوندھے ہوئے آٹے کو چکنی شیٹ پر رکھیں اور اسے روٹی کی شکل دے کر کنارے بنائیں۔ روٹی پر اپنی مرضی کی ٹاپنگ لگائیں۔

More From Pizza