Sada Aloo Tips in Urdu - Sada Aloo Totkay - Tip No. 3503

Urdu Totkay Sada Aloo سادہ آلو (Tip No. 3503) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Aloo Recipe In Urdu

سادہ آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3503

اشیاء:
آلو آدھاکلو
نمک، گھی حسب ضرورت
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
سرخ مرچ ثابت حسب ضرورت
ترکیب:
آلو چھیل کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور کڑاہی میں گھی ڈال کر اس میں زیرہ ڈال دیں۔ جب زیرہ سرخ ہو جائے تو آلو ڈال دیں اور نمک ڈال کر تلتے رہیں۔ جب گلنے کے قریب ہو جائیں تو ثابت مرچیں ڈال دیں اور ہلکی آگ پر دم لگا دیں۔ چند منٹ میں تیار ہو جائیں گے۔

More From Potato