Jaam Aloo Bukhara Two Tips in Urdu - Jaam Aloo Bukhara Two Totkay

جام آلو بخارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jaam Aloo Bukhara Two Recipe In Urdu

اشیاء:
آلوبخارے ایک کلو گرام
چینی تین کپ
پانی پون کپ
لیموں کا رس دو ٹیبل سپون
ترکیب:
سب سے پہلے آلو بخاروں کو اچھی طرح سے دھو کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر ان تمام اشیاء کو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے۔ چمچہ مسلسل ہلا تے رہیں اور جب چینی حل ہو جائے تو جام کو درمیانی آنچ پر گاڑھا ہونے تک اچھی طرح سے پکائیں اور مزے دار جام نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید