Plum Pudding Tips in Urdu - Plum Pudding Totkay

پلم پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Plum Pudding Recipe In Urdu

اشیاء :
آلو بخارا 400گرام
چینی ایک کھانے کا چمچ
خمیہ ملا آٹا 60گرام
دودھ ایک کپ
ونیلا ایسنس ایک چمچ
انڈے کی سفیدی دوعدد
ترکیب:
آلو بخارے کو دھو کر اس کی گٹھلی نکال لیں اور چار ٹکڑوں میں تقسیم کر لیں۔ بیکنگ ڈش میں گھی لگا کر آلو بخارے کو اس میں ڈال دیں۔ اوون کو400ڈگری فارن ہائیٹ پر سیٹ کر یں۔ چینی کو پیس لیں اور ونیلا ایسنس آٹا، انڈے کی سفیدی اور دودھ کو ملا کر اچھی طرح مکس کر یں حتیٰ کہ یکجان ہو جائے۔ ا ب اس آمیزے کو آلو بخارے پر انڈیل دیں اور آدھے گھنٹے تک بیک کر یں۔ سنہری ہو جاے تو نکال لیں۔ مزیدار پلم پڈنگ تیار ہے۔

More From Baked Dishs - مزید