Podinay Ki Chatni Tips in Urdu - Podinay Ki Chatni Totkay - Tip No. 2089

Urdu Totkay Podinay Ki Chatni پو دینے کی چٹنی (Tip No. 2089) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Podinay Ki Chatni Recipe In Urdu

پو دینے کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2089

اشیاء:
پو دینہ کے پتے ایک کپ
ہری مرچ دو عدد
ہرا دھنیا(کٹا ہوا) کپ
دہی کپ
لہسن کے جوے 6-8عدد
زیرہ (پیس لیں) ایک کھانے کا چمچہ(ہلکا سا بھون لیں)
ثابت دھنیا(پیس لیں) ایک کھانے کا چمچہ(ہلکا سا بھون لیں)
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ پو دینہ ،ہری مرچ، دھنیا اور لہسن کو پیس کر دہی میں ملائیں زیرہ ، ثابت دھنیا کا پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کر یں مزیدار پو دینے کی چٹنی تیار ہے افطار میں رول اور پالک کی پکوڑیوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba