Podon Ko Barhane Ka Tarika Tips in Urdu - Podon Ko Barhane Ka Tarika Totkay - Tip No. 933

پودوں کو بڑھانے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 933

Podon Ko Barhane Ka Tarika Recipe In Urdu


پودوں کو زیادہ بڑھانے کے لئے چائے کی پتی۔ ٹھنڈی چائے اور انڈوں کے پیسے ہوئے چھلکے ڈالیں اس طرح پودے زیادہ تیزی سے نشوونما پائیں گے اس کے علاوہ چاول دھونے کے بعد کا پانی اور چاولوں کی بھوسی ملی مٹی بھی مفید ہے۔

More From Household Tips - مزید